اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز جو اس وقت لب مرگ ہیں چین کے صدر کو خدا حافظی کرنے کے بعد ایک تقریب میں مستی میں آکر اپنے عصا کے ساتھ رقص کرنے لگے۔۔
ملک سلمان جو ریاض میں ’’ملک عبد اللہ‘‘ نامی تیل اسٹڈی سینٹر کی افتتاحی تقریب میں آئے ہوئے چین کے صدر جمہوریہ کو خداحافظی کر رہے تھے نے تلوار اور عصا کے ذریعے جاری ناچ اور گانے والی اس تقریب میں خود بھی ڈانس کرنا شروع کر دیا۔
واضح رہے کہ ایک جانب سعودی عرب یمن میں روزانہ دسیوں بے گناہ بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کا قتل عام کر رہے ہیں دوسری جانب اس پیری کے عالم میں رقص کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲